انسولیٹر کسے کہتےہیں ؟
کسے کہتےہیں ؟
ایک انسولیٹر ،ایک سوئچ سے مختلف ہوتا ہے جو اون کرنے پر کرنٹ نہیں چلتا ۔
انسولیٹر کا کام
انسولیٹر اس سرکٹ کے حصے کو الگ کرتا ہے جہاں پاور سپلائی سے غلطی واقعہ ہوتی ہے
انسولیٹر،ٹرانسفر کی طرح ایک اعلیٰ قسم کا ولٹچ آلہ ہے
انسولیٹر کا اصل کام ڈی سی کو روکنا ہےاور اےسی کو چلانا ہے
انسولیٹر کی اقسام:
انسولیٹر کے مختلف کاموں کی وجہ سے اس کی مختلف اقسام ہیں
جیسا کہ سنگل بریک انسولیڑ، ڈبل بریک انسولیٹر، بس انسولیٹر، لائن انسولیٹر وغیرہ وغیرہ
بس انسولیٹر بس بار سے کرنٹ کو ختم کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے




Comments
Post a Comment